January 5, 2026 9:37 AM January 5, 2026 9:37 AM

views 11

2025 بھارت کے ترقیاتی سفر میں ایک انتہائی اہم سال رہا۔

2025 بھارت کے ترقیاتی سفر میں ایک انتہائی اہم سال رہا۔ اس سال پالیسیوں کے نفاذ سے ترقی میں پیش رفت ہوئی۔ آج اس خصوصی سیریز بعنوان ’اصلاحات کا سال‘ میں، ہمارے نامہ نگار نے 2025 میں ملک میں توانائی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت پر یہ رپورٹ مرتب کی ہے۔ 2025 بھارت کے توانائی کے شعبے میں ایک اہم سال رہا۔ اس سال، بجلی، نیوکلیائی توانائی، قابل تجدید توانائی، اور Strategic مادوں سے متعلق اصلاحات کا نفاذ کیا گیا جو لمبے عرصے سے تعطل کا شکار تھیں۔ Shanti بل کو منظوری ملنے کے ساتھ ہی ملک میں سِوِل نیوکلیائ...