December 29, 2025 9:58 AM

views 11

سال 2025، بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔

سال 2025، بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔ اِس کے دوران پالیسیوں کی بنیاد پر ترقی ہوئی اور اُس کا اثر دیکھنے کو ملا۔ ”اصلاحات کے سال“ کے عنوان سے اِس خصوصی سیریز میں آج ہماری نامہ نگار نے، 2025 میں دفاع کے شعبے میں بھارت کی ترقی سے متعلق ایک رپورٹ پیش کی ہے۔ 2025 میں بھارت نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں اپنے قومی سلامتی کے فریم ورک کو فیصلہ کُن طریقے سے جامع بنایا ہے۔ اِس سال کے دوران حکومت نے دہشت گردی کے بارے میں واضح طور پر پانچ سخت معمول بنائے ہیں۔  یہ ہیں: دہشت گردانہ حملوں کا...