November 18, 2025 9:55 AM
19
ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپندر یادو نے اعلان کیا ہے کہ بھارت اگلے سال نئی دلی میں گلوبل بگ کیٹس سمٹ کی میزبانی کرے گا۔
ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپندر یادو نے اعلان کیا ہے کہ بھارت اگلے سال نئی دلی میں گلوبل بگ کیٹس سمٹ کی میزبانی کرے گا۔ برازیل میں کل انٹرنیشنل بگ کیٹ الائنس IBCA کے اعلیٰ سطحی وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب یادو نے کہا کہ جنگلی شیروں کے مسکن کا تحفظ، کاربن کے ذخیرے، آبی ذخائر کے تحفظ، آفات کے خطرات میں کمی، موسمیاتی موافقت اور پائیدار روزگار کو براہِ راست مضبوط کرتا ہے۔ وزیر موصوف نے اجاگر کیا کہ بھارت نے اپنے مقررہ ہدف سے پہلے ہی شیروں کی آبادی دوگنی کرلی ہے ...