April 17, 2025 9:51 AM April 17, 2025 9:51 AM
13
عالمی تجارتی تنظیم، WTO نے 2025 اور 2026کے لیے، تجارت سے متعلق اپنی پیش گوئی کی ہے۔
عالمی تجارتی تنظیم، WTO نے 2025 اور 2026کے لیے، تجارت سے متعلق اپنی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعہ عائد کیے گئے محصولات کی وجہ سے اس سال عالمی تجارت میں کمی آئے گی۔ WTO کی ڈائریکٹر جنرل Ngozi Okonjo Iweala نے ایک بیان میں کہا کہ چین اور امریکہ کا الگ ہونا واقعی باعث تشویش ہے۔ انھوں نے کہ کہ WTO کا اس وقت اندازہ ہے کہ دونوں معیشتوں کے درمیان مصنوعات کی تجارت میں 81 فیصد کی کمی آئے گی اور اسمارٹ فون جیسی مصنوعات کے لیے، حالیہ استثنیٰ کے بغیر یہ 91 ...