June 14, 2025 9:29 AM
کرکٹ میں، جنوبی افریقہ کو عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کامیابی کے لیے 69 رن کی ضرورت ہے۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے لارڈس کے میدان میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے دن کے کھیل کے دوران اپنی برتری قائم رکھی اور عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ 2025 کے فائنل کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ٹیم کو عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ میں جیت کیلئے 69 رن کی ضرورت ہے اور اُس کی 8 وکٹیں ابھی بھی باقی ہیں۔ 282 رن کے ہدف کے حصول کیل...