November 7, 2025 9:49 AM November 7, 2025 9:49 AM
9
خواتین کرکٹ میں، خواتین پریمیر لیگ 2026 کے لیے کھلاڑیوں کو ٹیم میں برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خواتین کرکٹ میں، خواتین پریمیر لیگ 2026 کے لیے کھلاڑیوں کو ٹیم میں برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ دفاعی چیمپئن ممبئی انڈئنس نے اپنی کپتان ہرمن پریت کور کو ٹیم میں برقرار رکھا ہے، جنہوں نے حالیہ ICC خواتین کا عالمی کپ جیتنے والی ٹیم کی کپتانی بھی کی تھی۔ رائل چیلنجرس بنگلور نے بھی بھارت کی سرکردہ بلّے باز اِسمرتی مندھانا کو ٹیم میں برقرار رکھا ہے۔ اس کے علاوہ ڈیلی کیپیٹلز نے شیفالی ورما اور Jemimah Rodrigus کو ٹیم میں برقرار رکھا ہے۔×