ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 22, 2025 9:35 AM

آج دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

آج دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن میٹھے پانی کی اہمیت کو اُجاگر کرتا ہے اور آبی وسائل کے پائیدار انتظام کی وکالت کرتا ہے۔ عالمی تقریب کا مقصد دنیا بھر میں پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے لوگوں میں بیداری پیدا کرنا اور اُنہیں اقدامات کی ترغیب دینا ہے۔ عالمی سط...