September 27, 2025 9:40 AM September 27, 2025 9:40 AM

views 21

آج دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

آج دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال 27 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن لوگوں کو باہمی طور پر جوڑنے، ثقافتی تبادلوں کے فروغ اور اقتصادی ترقی میں تعاون کے سلسلے میں سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ اس موقع پر، اترپردیش سیاحت کی ترقی کے ریاستی محکمے نے لکھنؤ سے لیکر مقدس مقامات ایودھیا اور Naimisharanya کے لیے خصوصی ایک روزہ سیاحتی سفر کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ ریاست کے 2 درجن سے زائد مذہبی اور سیاحتی مقامات پر آج سے ایک خصوصی Sur-Sadhna پروگرام بھی منعقد کیا جائے گا۔×

September 27, 2024 9:56 AM September 27, 2024 9:56 AM

views 13

آج سیاحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

آج دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن منایا جارہاہے۔ لوگوں کو جوڑنے اور معیشتوں کو تقویت پہنچانے میں سیاحت کے رول کو اُجاگر کرنے کیلئے ہر سال 27 ستمبر کو یہ دن منایا  جاتا ہے۔ اس سال کا موضوع ہے: ”سیاحت اور امن“ مستقبل کی نسلوں کیلئے زیادہ پائیدار اور مساویانہ سیاحتی صنعت کو فروغ دینا بھی اِس کا مقصد ہے۔ اس موقعے پر سیاحت کی وزارت ترقی اور عالمی ہم آہنگی کو بڑھاوا دینے میں سیاحت کے اہم رول کو اُجاگر کرے گی۔ نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔ اِس موقعے پر سیاحت کی وز...