January 4, 2026 9:43 AM

views 8

اس دوران وینیزوئلا کے صدر نکولس مدورو اور کی اہلیہ کو امریکی افواج کی جانب سے گرفتار کیے جانے پر عالمی رہنماؤں نے ملا جلا ردِّ عمل ظاہر کیاہے۔

اس دوران وینیزوئلا کے صدر نکولس مدورو اور کی اہلیہ کو امریکی افواج کی جانب سے گرفتار کیے جانے پر عالمی رہنماؤں نے ملا جلا ردِّ عمل ظاہر کیاہے۔ روس، چین، ایران، برازیل اور کیوبا سمیت کئی ملکوں نے امریکہ کی فوجی کارروائی کی مذمت کی ہے، جبکہ فرانس اور اٹلی نے وینیزوئیلا میں اقتدار کی منتقلی کی وکالت کی ہے۔ اپنے بیان میں روسی وزارتِ خارجہ نے اِس کی مذمت کرتے ہوئے اسے وینیزوئیلا کے خلاف امریکہ کی مسلح جارحیت قرار دیا۔ چین نے بھی امریکی فضائی حملوں کی مذمت کی ہے اور انھیں بین الاقوامی قانون کی سنگین خ...