February 13, 2025 9:38 AM

views 37

آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔ ہر سال 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں ریڈیو کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کی جا سکے اور ریڈیو کے ذریعے معلومات تک رسائی کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔

آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔ ہر سال 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں ریڈیو کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کی جا سکے اور ریڈیو کے ذریعے معلومات تک رسائی کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ یہ دن ریڈیو کی منفرد طاقت کو یاد کرنے کا بھی موقع ہے، جو زندگیوں کے قریب ہے اور دنیا کے ہر کونے سے لوگوں کو جوڑتا ہے۔ اِس سال ریڈیو کے عالمی دن کا موضوع ہے: ”ریڈیو اور ماحولیاتی تبدیلی“ ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل Audrey Azoulay نے اپنے پیغام میں کہا کہ ریڈیو کا عالمی دن...