October 6, 2025 9:15 AM
5
نئی دلّی میں منعقدہ عالمی پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت نے 22 تمغوں کے ساتھ اپنی مہم کا اختتام کیا۔
نئی دلّی میں منعقدہ عالمی پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت نے 22 تمغوں کے ساتھ اپنی مہم کا اختتام کیا۔ اِن میں سونے کے 6، چاندے کے 9 اور کانسے کے 7 تمغے شامل ہیں۔ مقابلوں کے آخری دن جواہرلال نہرو اسٹیڈم میں 7 بھارتی کھلاڑیوں نے اپنے جوہر دکھائے۔ اِس ایڈیشن میں، بھارت کی سِمرن شر...