December 21, 2025 9:47 AM December 21, 2025 9:47 AM

views 1

آج دوسرا عالمی میڈیٹیشن کا دن منایا جا رہا ہے۔

آج دوسرا عالمی میڈیٹیشن کا دن منایا جا رہا ہے۔ اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی نے پچھلے سال 21 دسمبر کو عالمی میڈیٹیشن کے عالمی دن کے طور پر منائے جانے کا اعلان کیا تھا۔ آج شمالی نصف کرہئ ارض میں موسم سرما کا سب سے چھوٹا دن ہوتا ہے جس سے مطابقت رکھتے ہوئے یہ تاریخ مقرر کی گئی ہے، جو باطنی سکون اور خود احتسابی کی علامت ہے۔ اس دوران بھارتی روحانی رہنما گرو سری سری روی شنکر نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ ہیڈ کوارٹرز میں عالمی امن و ہم آہنگی کیلئے میڈیٹیشن کے موضوع پر ایک تقریب کے دوران میڈیٹیشن اجلاس کی رہنم...