April 27, 2025 9:55 AM April 27, 2025 9:55 AM
6
پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد عالمی رہنماؤں کی جانب سے بھارت کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے وزیراعظم نریندر مودی سے رابطے کا سلسلہ جاری ہے۔
پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد عالمی رہنماؤں کی جانب سے بھارت کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے وزیراعظم نریندر مودی سے رابطے کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Superna Saikia ایران کے صدر مسعود Pezeshkian نے وزیر اعظم مودی سے فون پر بات کی اور جموں وکشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور متاثرین کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا۔ دونوں لیڈروں نے اس بات سے اتفاق کیا کہ دہشت گردی کی اِس طرح کی کارروائیوں کا کوئی جواز نہیں ہوسکتا۔ اور جو لوگ بھی انسانیت میں یقین رکھتے ہیں انھیں ...