ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 13, 2025 10:08 AM

احمد آباد میں ہوائی جہاز گرنے کے واقعے میں متاثرہ افراد کیلئے دنیا بھر کے لیڈروں کی طرف سے تعزیت کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔

احمد آباد میں ہوائی جہاز گرنے کے واقعے میں متاثرہ افراد کیلئے دنیا بھر کے لیڈروں کی طرف سے تعزیت کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل Antonio Guterres نے اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے کنبوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔ امریکہ...