April 23, 2025 9:32 AM April 23, 2025 9:32 AM
7
دنیا بھر کے لیڈروں نے جموں و کشمیر میں کَل کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
دنیا بھر کے لیڈروں نے جموں و کشمیر میں کَل کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وزیراعظم نریندر مودی سے فون پر بات کی اور بے قصور لوگوں کی جان ضائع ہونے پر گہری تعزیت کا اظہار کیا۔ انھوں نے حملہ آوروں کو قانون کی گرفت میں لینے کے لیے امریکہ کی طرف سے بھرپور مدد کا یقین دلایا۔ امریکہ کے نائب صدر J.D. Vance نے بھی، جو بھارت کے دورے پر آئے ہوئے ہیں، اِس حملے پر دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ بہت افسوسناک ہے۔ اِس سے پہلے وہائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری Karoline Leavitt نے کہا کہ ...