April 24, 2025 9:35 AM
عالمی صحت ادارے WHO کی جانب سے ٹیکہ کاری کا عالمی ہفتہ 2025 آج سے دنیا بھر میں شروع ہوگا۔ ایک ہفتے کی یہ مہم اس مہینے کے آخر تک جاری رہے گی۔
عالمی صحت ادارے WHO کی جانب سے ٹیکہ کاری کا عالمی ہفتہ 2025 آج سے دنیا بھر میں شروع ہوگا۔ ایک ہفتے کی یہ مہم اس مہینے کے آخر تک جاری رہے گی۔ ٹیکہ کاری کا عالمی ہفتہ، زندگی بچانے والی ٹیکے کی طاقت کو فروغ دینے کے مقصد کے ساتھ ہر سال اپریل کے آخری ہفتے میں منایا جاتا ہے۔ اس سال کا مو...