August 12, 2025 9:54 AM
چین کے Chengdu میں عالمی گیمس 2025 میں Wushu میں خواتین کے 52 کلوگرام زُمرے کے فائنل میں آج شام بھارت کی نَمرَتا بَترا کا مقابلہ چین کی Mengyue Chen سے ہوگا
چین کے Chengdu میں عالمی گیمس 2025 میں Wushu میں خواتین کے 52 کلوگرام زُمرے کے فائنل میں آج شام بھارت کی نَمرَتا بَترا کا مقابلہ چین کی Mengyue Chen سے ہوگا۔ یہ اہم میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے ہوگا۔ کَل نَمرتا نے فلپینس کی Krizan Faith Collado کو دو-صفر سے ہرا کر تاریخ رقم کی تھی۔ اس کے ...