August 12, 2025 10:01 AM

views 21

ہاتھیوں کا عالمی دن ہر سال 12 اگست کو منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد زمین پر سب سے اہم مخلوقات میں سے ایک کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ قومی سطح پر ہاتھیوں کا عالمی دن 2025 آج تمل ناڈو کے شہر کوئمبٹور میں منایا جائے گا۔

ہاتھیوں کا عالمی دن ہر سال 12 اگست کو منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد زمین پر سب سے اہم مخلوقات میں سے ایک کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ قومی سطح پر ہاتھیوں کا عالمی دن 2025 آج تمل ناڈو کے شہر کوئمبٹور میں منایا جائے گا۔ یہ تقریب ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا میں تبدیلی کی وزارت تمل ناڈو کے محکمہ جنگلات کے اشتراک سے منعقد کررہی ہے۔ بھارت میں، دنیا میں جنگلی ہاتھیوں کی آبادی کا تقریباً 60 فیصد ہے، جہاں ہاتھیوں کیلئے 33 محفوظ علاقے اور 150 شناخت شدہ کوریڈور ہیں۔× VC-Sudhindra  Chamrajnagar قومی شاہراہ 67، ج...