January 20, 2025 9:57 AM January 20, 2025 9:57 AM
14
عالمی اقتصادی فورم WEF کی 55 وِیں سالانہ میٹنگ آج سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوگی۔
عالمی اقتصادی فورم WEF کی 55 وِیں سالانہ میٹنگ آج سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوگی۔ اِس 5 روزہ میٹنگ میں، سب کی شمولیت والی ترقی اور ڈیجیٹل انقلاب کے، بھارت کے طریقہئ کار کو اُجاگر کیا جائے گا۔ بھارتی وفد کی قیادت اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو کریں گے۔ وفد میں جَل شکتی کے وزیر سی-آر پاٹل، شہری ہوابازی کے وزیر کے-رام موہن نائیڈو، خوراک کی ڈبّہ بندی کی صنعتوں کے وزیر چراغ پاسوان اور ہُنرمندی نیز کاروبار کے جذبے کو فروغ دینے کے محکمے کے وزیر مملکت جیَنت چودھری بھی شامل ہیں۔ ہمارے نامہ ن...