November 19, 2025 9:29 AM November 19, 2025 9:29 AM

views 17

بوکسنگ میں پریتی پوار نے 54 کلوگرام زمرے میں کَل، ٹوکیو اولمپکس میں، میڈل حاصل کرنے والی اور تین بار کی عالمی چیمپئن تائیوان کی Huang Hsiao-wen کو ہراکر World Boxing Cup Finals 2025 کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

بوکسنگ میں پریتی پوار نے 54 کلوگرام زمرے میں کَل، ٹوکیو اولمپکس میں، میڈل حاصل کرنے والی اور تین بار کی عالمی چیمپئن تائیوان کی Huang Hsiao-wen کو ہراکر World Boxing Cup Finals 2025 کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ آٹھ بھارتی کھلاڑی، جن میں ارُندھتی چودھری، میناکشی ہُڈا، ابھیناش جموال، انکُش پھنگال، Nupur Sheoran، نریندر بیروال اور پروین، وجے سنگھ پاٹھِک اسپورٹس کامپلیکس میں فائنلس میں پہنچ گئے ہیں۔ آج 9 بھارتی کھلاڑی میدان میں نظر آئیں گے، جن میں دو بار کی عالمی چیمپئن Nikhat زرین، ازبیکستان کی Gulse...