November 16, 2025 9:34 AM November 16, 2025 9:34 AM

views 25

مکّے بازی کے عالمی کپ کے فائنلز آج دلّی کے قریب گریٹر نوئیڈا میں شروع ہوں گے۔

گریٹر نوئیڈا شہید وجے سنگھ پاٹھک اسپورٹس کمپلیکس میں آج سے 20 نومبر تک عالمی مکے بازی کپ کے فائنلز کی میزبانی کرنے کے لئے تیار ہے۔ World Cup Finals عالمی مکے بازی کپ سیریز 2025 کا Season Finale ہے۔ اس کے تحت تین ورلڈ کپ Stages برازیل، پولینڈ اور قزاخستان میں ہو چکی ہیں۔ اس مقابلے میں 18 ممالک کے 130 مکے باز حصہ لے رہے ہیں، جن میں ہر 20 مکے بازوں کی  Catogories میں اس سال کے 8 بہترین مکے باز شامل ہوں گے۔ بھارت سبھی 20، Catogories میں حصہ لے رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے خواتین مکے بازوں میں Minakshi، ...

September 5, 2025 9:57 AM September 5, 2025 9:57 AM

views 10

کل رات برطانیہ کے Liverpool میں عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں بھارت مکّے بازوں، پوَن برتوال، ساکشی اور Thockchom Sanamacha Chanu نے جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا۔

کل رات برطانیہ کے Liverpool میں عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں بھارت مکّے بازوں، پوَن برتوال، ساکشی اور Thockchom Sanamacha Chanu نے جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا۔ بھارت نے، افتتاحی عالمی چیمپئن شپ میں، جو نئی تشکیل شدہ عالمی باکسنگ کونسل کے تحت ہو رہی ہے، 20 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ بھیجا ہے۔ اس  چیمپئن شپ میں پہلی مرتبہ مرد و خواتین دونوں کے مقابلے ایک ساتھ ہوں گے۔ اس میں 68 قومی فیڈریشن کے 544 سے زیادہ مکّے باز وزن کے 20 زمروں میں مقابلہ کریں گے۔×