January 22, 2025 10:10 AM January 22, 2025 10:10 AM
8
عالمی بینک کی طرف سے مقرر کیے گئے غیر جانب دار ماہر نے اعلان کیا ہے کہ اُسے، وادیئ سندھ کے آبی معاہدے کے تحت، جموں و کشمیر میں، 2 پَن بجلی پروجیکٹوں کے معاملے میں، بھارت اور پاکستان کے درمیان اختلافات پر، کوئی فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل ہے۔
عالمی بینک کی طرف سے مقرر کیے گئے غیر جانب دار ماہر نے اعلان کیا ہے کہ اُسے، وادیئ سندھ کے آبی معاہدے کے تحت، جموں و کشمیر میں، 2 پَن بجلی پروجیکٹوں کے معاملے میں، بھارت اور پاکستان کے درمیان اختلافات پر، کوئی فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ غیر جانب دار ماہر نے، پاکستان کی یہ دلیل مسترد کر دی کہ 2 پَن بجلی پروجیکٹوں کے ڈیزائن کے بارے میں، اُس کی تشویش پر غور و خوض کے لیے، ثالثی کی ایک عدالت قائم کرنے میں مدد دی جائے۔ بھارت نے، کشن گنگا اور رتلے پَن بجلی پروجیکٹوں سے متعلق تشویش پر غور و خوض کے لی...