August 11, 2025 9:15 AM
انّو رانی نے، بھوبنیشور میں، انڈین اوپن 2025 ورلڈ ایتھلیٹکس Continental Tour Bronze میں خواتین کے، بھالا پھینکنے کے مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
ایتھلیٹکس میں اولمپک کھلاڑی اَنو رانی نے انڈین اوپن 2025 ورلڈ ایتھلیٹکس برونز لیول Continental ٹور میں خواتین کے بھالا پھینکنے کا خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے اوڈیشہ کے بھونیشور کے کلنگہ اسٹیڈیم میں کَل اِس کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ رانی نے سری لنکا کی NDL Hatarabag Leka کو ہراتے ہوئے 62 اعشاریہ ص...