November 3, 2025 2:39 PM
37
بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم کیلئے پہلا ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد کے پیغامات آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کے اب تک کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کا عالمی کپ جیتنے پر مبارکبادی کے پیغامات لگاتار موصول ہورہے ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھاکرشنن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ شاندار جیت خواتین ٹیم کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔ کھلاڑیوں کے عزم اور حوصلہ افزا کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے محترمہ مرمو نے کہا کہ خواتین ٹیم نے بھارت کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ن...