October 24, 2025 10:04 AM
8
بھارت، نیوزی لینڈ کو کراری شکست دے کر خواتین کے ایک روزہ میچوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
بھارت، خواتین کے ایک روزہ میچوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ کَل رات نوی ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی خواتین نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 53 رن سے ہرا دیا۔ اِس کامیابی کے ساتھ ہی تین میچ جیتنے کے بعد بھارت کے 6 پوائنٹ ہوگئے ہیں اور وہ آس...