August 12, 2024 9:42 AM August 12, 2024 9:42 AM

views 21

ابھی تک کی سب سے پہلی عالمی خواتین کبڈی لیگ ہریانہ میں اگلے مہینے شروع ہوگی۔

ہریانہ میں خواتین کی اب تک کی پہلی کبڈی عالمی لیگ اگلے مہینے سے شروع ہوگی۔ اِس لیگ میں جس کا سرکاری نام Global Pravasi Women's Kabaddi League (GPKL)ہے، 15 ملکوں کی خواتین ایتھلیٹس حصہ لیں گی۔ اِس مقابلے سے کبڈی کو بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے، اولمپک کھیلوں میں اِس کھیل کو شامل کرنے کی کوششوں کو تعاون فراہم کرنے اور 2036 اولمپکس کی میزبانی کرنے کی بھارت کی کوششوں کو جہت فراہم کرنے میں ایک قابل لحاظ پیشرفت کی نمائندگی بھی ہوتی ہے۔ عالمی کبڈی کے ساتھ شراکت داری میں Holistic International Pravasi ...