October 5, 2025 9:25 AM

views 114

خواتین کے ICC کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ عالمی کپ میں بھارت آج کولمبو میں آر پریم داسا اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان کا سامنا کرے گا۔

خواتین کے ICC کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ عالمی کپ میں بھارت آج کولمبو میں آر پریم داسا اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان کا سامنا کرے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ بھارت نے DLS ضابطے کے ذریعے سری لنکا کو 59 رن سے ہرا کر اپنا پہلا میچ جیتا تھا۔ دوسری جانب پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف 7 وکٹ سے شکست ہوئی تھی۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوش و جذبے اور سنسنی خیز میچوں کے باوجود خواتین کے میچ تاریخی طور پر ایک طرفہ رہے ہیں۔ بھارت نے اپنے حری...

September 17, 2025 9:56 AM

views 24

خواتین کرکٹ میں، بھارتی ٹیم آج چنڈی گڑھ میں آسٹریلیا کے خلاف تین میچ کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں واپسی کی کوشش کرے گی۔

خواتین کرکٹ میں، بھارتی ٹیم آج چنڈی گڑھ میں آسٹریلیا کے خلاف تین میچ کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں واپسی کی کوشش کرے گی۔ آسٹریلیائی کپتان Alyssa Healy کی قیادت والی آسٹریلیا کی ٹیم کے خلاف یہ میچ آج بھارتی وقت کے مطابق دن میں ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔×

July 20, 2025 9:30 AM

views 29

خواتین کرکٹ میں، انگلینڈ نے بارش سے متاثر دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارت کو 8 وکٹ سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز ایک-ایک سے برابر کر دی ہے۔

خواتین کرکٹ میں، لندن کے لارڈس میں گذشتہ رات کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ اِس کے ساتھ ہی تین میچوں کی سیریز ایک۔ایک سے برابر ہوگئی ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے بارش کی وجہ سے 29 اوورس تک محدود کردیے گئے میچ میں 8 وکٹ کے نقصان پر 144 رن بنائے۔ تاہم بارش کی وجہ سے میچ میں رخنہ پڑنے پر انگلینڈ کے لیے یہ نشانہ گھٹاکر 24 اوورس میں 115 رن کردیا گیا۔ اِس کے بعد انگلینڈ کی ٹیم نے 21 ویں اوورس میں یہ میچ جیت لیا۔ انگلینڈ کی جانب سے Amy Jones ...

July 17, 2025 9:41 AM

views 31

خواتین کرکٹ میں، بھارت نے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ کو چار وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی سبقت حاصل کر لی ہے۔

بھارت نے ایک روزہ بین الاقوامی سیریز میں انگلینڈ کو چار وکٹ سے ہراکر ایک صفر سے سبقت لے لی ہے۔  بھارت کی خواتین ٹیم نے کل رات Southampton میں تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ جیت لیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے انگلینڈ نے 50 اوورز میں چھ وکٹ کے نقصان پر 258 رن بنائے تھے۔ بھارت نے 48 اعشاریہ دو اوورز میں چھ وکٹ کے نقصان پر 262 رن بنائے۔ دیپتی شرما نے ناٹ آؤٹ نصف سینچری بنائی۔ انھیں میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اس طرح سے بھارت کے پاس ہفتہ کو لارڈز میں کھیلے جانے والے میچ میں سیری...

January 12, 2025 9:38 AM

views 32

خواتین کرکٹ میں گجرات کے راجکوٹ میں سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن میں ODI سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا۔

خواتین کرکٹ میں گجرات کے راجکوٹ میں سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن میں ODI سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ دن میں گیارہ بجے شروع ہوگا۔x