October 8, 2025 9:34 AM
2
خواتین کے کرکٹ عالمی کپ میں کل رات گوہاٹی کے Barsapara کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔
خواتین کے کرکٹ عالمی کپ میں کل رات گوہاٹی کے Barsapara کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔ اس ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی یہ دوسری جیت ہے، جبکہ بنگلہ دیش کی یہ پہلی ہار ہے۔ آج کولمبو کے آر-پریم داسا اسٹیڈیم میں آسریلیا کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وق...