October 6, 2025 9:16 AM
29
کرکٹ میں، کولمبو میں خواتین کے عالمی کپ مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 88 رن سے شکست دی۔
خواتین کے کرکٹ عالمی کپ کے کل رات کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رن کے بڑے فرق سے شکست دی۔ بھارت کی جانب سے دیے گئے 248 رن کے نشانے کے لئے کھیل رہی پاکستانی ٹیم کو بھارت نے محض 159 رن پر ہی آل آوٹ کر دیا۔ بھارت کی جانب سے کرانتی گوڑ نے سب سے زیادہ تین وکٹ لی...