December 28, 2025 10:56 AM December 28, 2025 10:56 AM
4
خواتین کرکٹ میں آج ترواننت پورم کے گرین فیلڈ بین الاقوامی اسٹیڈیم میں چوتھے ٹی-ٹوئنٹی میچ میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔
خواتین کرکٹ میں آج ترواننت پورم کے گرین فیلڈ بین الاقوامی اسٹیڈیم میں چوتھے ٹی-ٹوئنٹی میچ میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام سات بجے شروع ہوگا۔ ہرمن پریت کور کی قیادت میں بھارتی ٹیم تین-صفر کی سبقت حاصل کرنے کے بعد پانچ میچوں کی اس سیریز میں پہلے ہی اپنا دبدبہ قائم کرچکی ہے۔×