October 21, 2025 10:27 AM October 21, 2025 10:27 AM

views 16

خواتین کے ICC ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ عالمی کپ میں، پچھلی رات نوی ممبئی کی ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں کھیلے گئے ایک میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو  7 رن سے ہرایا۔

خواتین کے ICC ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ عالمی کپ میں، پچھلی رات نوی ممبئی کی ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں کھیلے گئے ایک میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو  7 رن سے ہرایا۔ ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم48  اعشاریہ 4 اوورس میں 202 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ Hasini Perera نے سب سے زیادہ 85 رن بنائے۔ بنگلہ دیش کی طرف سے شورنا اختر نے 3 وکٹ لیے۔ جواب میں، بنگلہ دیش کی ٹیم 45 اعشاریہ ایک اوورس میں 4 وکٹ پر 176 رن بناکر مستحکم پوزیشن میں نظر آئی، البتہ وہ مقررہ 50 اوورس ...