July 17, 2024 9:15 AM July 17, 2024 9:15 AM
18
بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ٹی۔20 ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے کل کولمبو پہنچ گئی۔
بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ٹی۔20 ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے کل کولمبو پہنچ گئی۔ یہ ٹورنامنٹ جمعہ کے روز سری لنکا کے Dambulla میں شروع ہو رہا ہے۔ ہرمن پریت کی قیادت والی بھارتی ٹیم پہلے دن روایتی حریف پاکستان کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ گروپ اے میں بھارت، پاکستان، متحدہ عرب امارات اور نیپال ہیں، جبکہ میزبان سری لنکا، ملیشیا، تھائی لینڈ اور بنگلہ دیش کے ساتھ گروپ بی میں ہے۔ دفاعی چیمپئن بھارت ایک بار پھر ٹرافی اپنے نام کرنا چاہے گا کیونکہ اس نے 2018 کے علاوہ، جس میں فائنل م...