July 10, 2025 9:48 AM
ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووِچ، ریکارڈ چودھویں مرتبہ ومبلڈن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ سیمی فائنل میں جوکووِچ کا مقابلہ Jannik Sinner سے ہوگا۔
ومبلڈن ٹینس میں سربیا کے کھلاڑی نوواک جوکووِچ، اٹلی کے کھلاڑی Flavio Cobolli کو ہراکر ریکارڈ چودھویں مرتبہ مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے کَل آل انگلینڈ کلب میں، اپنے حریف کھلاڑی کو تین۔ایک سے ہرایا۔ اب سیمی فائنل میں جوکووچ کا مقابلہ اٹلی کے عالمی نمبر ایک ...