July 14, 2025 9:36 AM

views 18

یانِک Sinner نے دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو شکست دے کر اپنا پہلا ومبلڈن خطاب جیت لیا ہے۔

ومبلڈن ٹینس میں عالمی نمبر ایک یانِک Sinner نے مردوں کے سنگلز کا اپنا پہلا ومبلڈن خطاب جیت لیا ہے۔ کل رات لندن کے آل انگلینڈ کلب میں کھیلے گئے فائنل میں Sinner نے دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ایک دلچسپ مقابلے میں چار-چھ، چھ-چار، چھ-چار اور چھ-چار سے ہرا دیا۔ اس طرح Sinner ومبلڈن کی 148 سالہ تاریخ میں،    یہ خطاب جیتنے والے پہلے اطالوی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ محض 5 ہفتے پہلے فرینچ اوپن کے فائنل میں الکاراز سے ہارنے کے بعد Sinner نے سینٹر کورٹ میں زبردست واپسی کی۔ 23 سالہ Sinner نے بیانیے کو مکمل طور...

July 11, 2025 9:31 AM

views 24

ومبلڈن ٹینس میں آج شام لندن میں مردوں کے سنگلز سیمی فائنل میں، نوواک جوکووِچ کا مقابلہYannik Sinner سے ہوگا۔

ویمبلڈن ٹینس میں آج شام لندن میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں چھٹے درجے کے کھلاڑی اور سات مرتبہ کے چمپئن Novak Djokovic کا مقابلہ اعلیٰ درجے کے کھلاڑی اِٹلی کے Jannik Sinner سے ہوگا۔ آج رات بعد میں دوسرے سیمی فائنل میں اسپین کے Carlos Alcaraz اور امریکہ کے Taylor Fritz آمنے سامنے ہوں گے۔ خواتین کے سنگلز میں کَل پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلیم چمپئن Iga Swiatek کا Amanda Anisimova سے خطابی مقابلہ ہوگا۔×

July 4, 2025 9:50 AM

views 26

ویمبلڈن ٹینس میں بھارت کے این سری رام بالا جی مردوں کے ڈبلز کے دوسرے دور میں پہنچ گئے ہیں۔

ویمبلڈن ٹینس میں بھارت کے این سری رام بالا جی مردوں کے ڈبلز کے دوسرے دور میں پہنچ گئے ہیں۔ بالاجی اور میکسیکو کے اُن کے ساتھی کھلاڑی نے کَل افتتاحی راؤنڈ میں امریکی جوڑی کو شکست دی۔ اب اگلے دور میں اُن کا مقابلہ اسپین اور ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کی جوڑی سے ہوگا۔×

June 30, 2025 9:44 AM

views 17

بیڈمنٹن میں آیوش شیٹی نے پہلی بار امریکی اوپن خطاب جیت لیاہے۔ تنوی شرما، رنراپ رہیں۔

ومبلڈن 2025، جو ٹینس کیلنڈر کے مطابق تیسرا گرینڈسلیم ہے۔ آج سے لندن کے، آل انگلینڈ کلب میں شروع ہوگا اوریہ مردوں کے سنگلز کے ساتھ 13 جولائی کو ختم ہوگا۔ دوبار کے دفاعی چمپئن Carlos Alcaraz عالمی نمبرایک Jannik Sinner اور ریکارڈ 24 بار کے گرینڈ سلیم فاتح  نوواک جوکووچ کے ساتھ کھیلتے ہوئے اپنے خطاب کا دفاع کریں گے۔ ومبلڈن 2025 میں چار بھارتی ٹینس کھلاڑی بھی اپنے کھیل کامظاہرہ کریں گے۔ یہ سبھی کھلاڑی مردوں کے ڈبلزمیں کھیلیں گے۔آزمودہ کار روہن بوپنا کے جوڑی دار، بیلجیئم کےSander Gille جبکہ یوکی بھام...

July 15, 2024 9:48 AM

views 12

اسپین کے کارلوز الکاراز نے لگاتار دوسرا ویمبلڈن ٹینس خطاب جیتا ہے۔ انہوں نے سربیا کے نوواک جوکووِچ کو سیدھے سیٹوں میں شکست دی ہے۔

ومبلڈن ٹینس میں اسپین کے کارلوس الکاراز نے سربیا کے نواک جوکووچ کو چھ دو، چھ دو، اور سات چھ سے ہراکر مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ الکارازنے پہلے دو سیٹوں میں چھ دو، چھے دو سے کامیابی حاصل کی۔ حالانکہ تیسرے سیٹ میں جوکووچ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن آخر میں الکاراز اس سیٹ میں کامیاب ہوئے۔ الکاراز نے ومبلڈن کا اپنا دوسرا فائنل کھیلا ہے، جبکہ جوکووچ سات مرتبہ یہ خطاب اپنے نام کرچکے ہیں۔ ومبلڈن کے مکس ڈبلس کے فائنل میں پولینڈ اور تائیوان کی جوڑی نے اس سیزن کا اپنا دوسرا خطاب جیت لیا ہے۔ ...