December 21, 2024 10:11 AM

views 26

عالمی صحت تنظیم WHO نے کہا ہے کہ بھارت نے ملک میں  ملیریا کے معاملے اور اس سے ہونے والی اموات میں کمی لانے میں نمایاں پیش رفت کی ہے، خصوصاً اِن ریاستوں میں، جہاں یہ بیماری بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے۔

عالمی صحت تنظیم WHO نے کہا ہے کہ بھارت نے ملک میں  ملیریا کے معاملے اور اس سے ہونے والی اموات میں کمی لانے میں نمایاں پیش رفت کی ہے، خصوصاً اِن ریاستوں میں، جہاں یہ بیماری بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے۔ اسے WHO کی 2024 کی رپورٹ میں اُجاگر کیا گیا ہے۔ متعلقہ فریقوں نے برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ایک میٹنگ کی، جس میں انہوں نے بھارت کے ان کمیونٹی صحت کارکنوں کی، جن میں بیشتر خواتین ہیں، کی ستائش کی، جنہوں نے دوردراز کے علاقوں میں ملیریا کو کم کرنے میں مؤثر کردار ادا کیا۔ رپورٹ کے مطابق، ملک گیر سطح پر، ب...