September 5, 2025 10:24 AM
26 مغربی اتحادی ملکوں نے روس کے ساتھ لڑائی ختم ہونے کے بعد یوکرین میں فوجی تعینات کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
روس کے ساتھ لڑائی ختم ہونے کے بعد 26 مغربی اتحادیوں نے یوکرین میں زمین، سمندر یا فضا میں فوجیوں کو تعینات کرنے کا باضابطہ طور پر عہد کیا ہے۔ یوکرین کی حمایت کرنے والے 35 ممالک کی سمِٹ کے بعد فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں نے اس کا اعلان کیا۔ اس سے قبل صدر میخوں اور دیگر یوروپی رہنماؤ...