October 3, 2025 9:46 AM
2
ناروے میں عالمی ویٹ لِفٹنگ چیمپئن شپ میں بھارت کی Mirabai Chanu نے خواتین کے 48 کلو گرام کے زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔
ناروے کے شہر Forde میں عالمی ویٹ لِفٹنگ چیمئپن شپ میں بھارت کی Mirabai Chanu نے خواتین کے 48 کلو گرام کے زمرے میں، چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے مجموعی طور پر 199 کلو گرام کا وزن اُٹھا کر دوسرا مقام حاصل کیا۔ سونے کا تمغہ موجودہ عالمی چیمپئن کوریا کی Ri Song-gum نے جیتا۔ انہوں نے مجموعی طور پ...