December 25, 2024 10:21 AM

views 20

ہماچل پردیش کے بلند و بالا مقامات پر برفباری اور بارش ہوئی ہے اور پوری ریاست شدید سردی کی گرفت میں ہے۔

ہماچل پردیش کے بلند و بالا مقامات پر برفباری اور بارش ہوئی ہے اور پوری ریاست شدید سردی کی گرفت میں ہے۔ حالانکہ تازہ برفباری سے سیاح اور باغبان خوش ہوگئے ہیں لیکن ساتھ ہی معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔ ایک رپورٹ V/C Ritesh پچھلے دو روز کے دوران ریاست کے بلند و بالا مقامات پر برفباری ہونے سے تین قومی شاہراہوں سمیت سینکڑوں سڑکیں بند ہوگئی ہیں اور کئی مقامات پر بجلی کی سپلائی میں رخنہ پڑا ہے۔ کنِنور ضلعے کے Malling Nala میں جو سیاح پھنس کر رہے گئے تھے انھیں Chango  اور Pooh میں بحفاظت محفوظ جگہ پر ...