August 2, 2025 10:03 AM
ہماچل پردیش میں مانسون میں اور بھی زیادہ شدت آگئی ہے۔ لگاتار بارش اور زمین کے تودے کھسکنے کے واقعات کے سبب ریاست کی دو قومی شاہراہوں کی تقریباً280 سڑکیں بند کردی گئی ہیں۔
ہماچل پردیش میں مانسون میں اور بھی زیادہ شدت آگئی ہے۔ لگاتار بارش اور زمین کے تودے کھسکنے کے واقعات کے سبب ریاست کی دو قومی شاہراہوں کی تقریباً280 سڑکیں بند کردی گئی ہیں۔ اِس کے علاوہ بجلی کے 314 ٹرانسفارمر، اور پانی کی 221 اسکیموں میں کام بند ہوگیاہے، جس سے معمولات زندگی بری طرح ...