March 10, 2025 9:54 AM March 10, 2025 9:54 AM
8
خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر ان پورنا دیوی کی قیادت میں ایک بھارتی وفد آج نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں شروع ہونے والے خواتین کے Status (سی ایس ڈبلیو) کمیشن کے 69 ویں اجلاس میں شرکت کرے گا۔
خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر ان پورنا دیوی کی قیادت میں ایک بھارتی وفد آج نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں شروع ہونے والے خواتین کے Status (سی ایس ڈبلیو) کمیشن کے 69 ویں اجلاس میں شرکت کرے گا۔ خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اجلاس میں ایک بیان دیں گی اور ایک وزارتی راؤنڈ ٹیبل میں حصہ لیں گی، جس میں، سبھی خواتین اور بچیوں کو بااختیار بنانے اور جامع ترقی کے لیے بھارتی حکومت کے یکسر تبدیلی والے اقدامات کو اجاگر کیا جائے گا۔x