December 27, 2025 10:05 AM December 27, 2025 10:05 AM
3
خواتین کو بااختیار بنانے اور بچوں کی ترقی سے متعلق وزیر انّہ پورنا دیوی نے کہا ہے کہ بچے وکست بھارت کا مستقبل اور تخلیق کار ہیں۔
خواتین کو بااختیار بنانے اور بچوں کی ترقی سے متعلق وزیر انّہ پورنا دیوی نے کہا ہے کہ بچے وکست بھارت کا مستقبل اور تخلیق کار ہیں۔ نئی دلی میں پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار حاصل کرنے والے بچوں کے ساتھ ایک عشائیے کے دوران میڈیا سے بات چیت میں وزیر موصوف نے اِن بچوں کے کاموں کی ستائش کی۔ انھوں نے ملک بھر کے بچوں سے وکست بھارت کے سفر میں تعاون کرنے کی اپیل کی۔ اِس موقع پر وزیر موصوف نے 17 ایوارڈ یافتگان کی عزت افزائی کی۔ انھوں نے بچوں سے بات چیت بھی کی۔ اِس تقریب میں خواتین کو بااختیار بنانے اور بچ...