ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 26, 2025 3:23 PM

76واں یومِ جمہوریہ مغربی بنگال میں پوری دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

76واں یومِ جمہوریہ مغربی بنگال میں پوری دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ کولکاتہ میں Red Road پر بڑی ریاستی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ گورنر ڈاکٹر سی وی Anada Bose نے ترنگا لہرایا۔ ریاست کی وزیرِ اعلیٰ ممتابنرجی اور دیگر سرکردہ لوگ اِس موقع پر موجود تھے۔ فوج، بحریہ، فضائیہ، کولکاتہ پول...