April 20, 2025 9:44 AM April 20, 2025 9:44 AM

views 7

مغربی بنگال کے گورنر سی-وی آنند بوس مرکز کو مرشدآباد تشدد کے بارے میں رپورٹ پیش کریں گے۔ وہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ بھی اس معاملے کو اٹھائیں گے۔

          مغربی بنگال کے گورنر ڈاکٹر سی وی آنند بوس نے کہا ہے کہ وہ مرشدآباد میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعہ پر وزیر اعلیٰ  ممتا بنرجی کے ساتھ بات چیت کریں گے اور وہاں کی اصل صورتحال کے بارے میں تحقیقات کی اپنی ایک رپورٹ مرکزی حکومت کو بھی پیش کریں گے۔ گورنر نے مرشدآباد ضلعے میں گڑبڑ والے علاقوں کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد کولکاتہ کی اپنی واپسی پر میڈیا کے افراد کو بھی جانکاری فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ افراد سے اُنہیں، جو کچھ معلومات حاصل ہوئی ہیں وہ یہ ہیں کہ اُن پر جارحانہ حملے کرائے گئ...