October 1, 2025 9:37 AM
3
مغربی بنگال میں مہا نومی پوجا آج صبح شروع ہوگئی ہے۔
مغربی بنگال میں مہا نومی پوجا آج صبح شروع ہوگئی ہے۔ ہمارے کولکاتہ کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ Vishuddha Siddhanta کے مطابق مہا نومی کی پوجا آج صبح سویرے پانچ بج کر 40 منٹ پر شروع ہوئی۔ شام کو سندھیا آرتی اور دیگر رسومات ادا کی جائیں گی۔x...