April 13, 2025 10:05 AM
وقف سے متعلق تشدد کے واقعات کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلع میں فوری طور پر مرکزی دستے تعینات کئے جانے کا حکم دیا ہے۔
وقف ترمیمی ایکٹ معاملے پر مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلع میں بڑے پیمانے پر تشدد، توڑ پھوڑ اور آگ زنی کے واقعات کے تناظر میں کلکتہ ہائی کورٹ نے فوری طور پر مرکزی دستے تعینات کیے جانے کا حکم دیا ہے۔ مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر Suvendhu Adhikari کی جانب سے کلکتہ ہائی کورٹ میں دائر...