ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 12, 2025 10:07 AM

view-eye 2

خواتین کے قومی کمیشنNCW نے مغربی بنگال پولیس سے درگا پور میڈیکل کی طالبہ کی اجتماعی آبروریزی کے معاملے کی رپورٹ پانچ دنوں کے اندر طلب کی ہے۔

خواتین کے قومی کمیشن، NCW نے مغربی بنگال کے دُرگاپور میں اُڈیشہ سے تعلق رکھنے والی میڈیکل طالبہ کی اجتماعی عصمت دری معاملے کا ازخود نوٹس لیا ہے۔ NCW کی چیئرپرسن وِجیہ راہٹکر نے مغربی بنگال کے DGP کو سبھی ملزمین کی فوری گرفتاری کے بارے میں لکھا ہے۔ خواتین کے قومی کمیشن نے اس معاملے ...