January 2, 2026 3:20 PM January 2, 2026 3:20 PM

views 3

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال میں خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR مہم کے تحت 2010 کے بعد جاری کیے گئے OBC سرٹیفکیٹس کو ووٹر فہرست کیلئے مجاز شناختی دستاویز کے طور پر ماننے سے انکار کردیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے ایک ہدایت جاری کی ہے، جس کے مطابق مغربی بنگال حکومت کی جانب سے سال 2010 کے بعد جاری کیے گئے دیگر پسماندہ طبقات OBC کے سرٹیفکیٹس کو خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR مہم کے تحت ووٹر فہرستوں کے مسودہ پر دعووں اور اعتراضات کی سماعت کے دوران معاون شناختی دستاویز کے طور پر تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ یہ قدم کلکتہ ہائی کورٹ کے 24 دسمبر 2025 کے حکم کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں 2010 سے 2024 کے دوران، 113 برادریوں کو جاری کیے گئے OBC سرٹیفکیٹس کو منسوخ کردیا گیا تھا۔ عدالت نے درجہ بندی کے عمل میں طریق...