January 24, 2026 10:02 AM
18
مغربی بنگال میں، چناؤ فہرستوں پر جاری خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کے عمل کے دوران اعلیٰ انتخابی افسر CEO کے دفتر نے سبھی ضلع انتظامیہ کو ہدایات دی ہیں کہ وہ سماعت یا نظرثانی کے عمل کے دوران، نظم و ضبط کی صورتحال کسی بھی طرح بگڑنے کے معاملے میں فوری طور پر FIR درج کریں۔
مغربی بنگال میں، چناؤ فہرستوں پر جاری خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کے عمل کے دوران اعلیٰ انتخابی افسر CEO کے دفتر نے سبھی ضلع انتظامیہ کو ہدایات دی ہیں کہ وہ سماعت یا نظرثانی کے عمل کے دوران، نظم و ضبط کی صورتحال کسی بھی طرح بگڑنے کے معاملے میں فوری طور پر FIR درج کریں۔ ہدایات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر صورتحال کا تقاضہ ہو، تو SIR سے متعلق سماعت کو غیر معینہ مدّت کیلئے معطل بھی کیا جا سکتا ہے۔ یہ ہدایات 19 جنوری کے سپریم کورٹ کے حکم کے سلسلے میں جاری کی گئی ہیں۔ سبھی ضلع انتخابی افسران کو لکھے گئ...