May 3, 2025 9:44 AM May 3, 2025 9:44 AM
5
ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹمنٹ سمٹ۔ Waves 2025 کا کرئیٹ ان انڈیا چیلنج CIC سیزن ایک، کَل ممبئی میں اختتام پذیر ہوگیا۔
ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹمنٹ سمٹ۔ Waves 2025 کا کرئیٹ ان انڈیا چیلنج CIC سیزن ایک، کَل ممبئی میں اختتام پذیر ہوگیا۔ CIC کے تحت 32 نمایاں چیلنجز کے فاتحین کی Waves سمٹ میں عزت افزائی کی گئی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے اس موقع کو ایک تاریخ ساز لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ کوئی ایوارڈ خاص طور پر تخلیقی صلاحیت کے لیے دیا جا رہا ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ایل مروگن نے کہا کہ یہ پلیٹ فارم اس بات کی خوبصورت مثال ہے کہ کس طرح نوجوان ذہن تخل...