May 3, 2025 9:49 AM May 3, 2025 9:49 AM

views 9

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر مملکت ایل مروگن ممبئی میں WAVES سمٹ میں بھارت کی براہِ راست نشریات سے متعلق معیشت پر وہائٹ پیپر جاری کریں گے۔

ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹنمنٹ سمٹ ویوز 2025 کے آج تیسرے دن ممبئی میں کمیونٹی ریڈیو سے متعلق نیشنل سمیلن کا انعقاد ہوگا۔ میوزک مقامی کمیونٹی کے ساتھ زیادہ مؤثر انداز سے شمولیت کے لیے صلاحیت میں اضافہ کرنے کی غرض سے لوگوں کو بااختیار بنانے کے مقصد سے آج کے پروگرام میں ہونے والے تبادلہئ خیال میں تازہ ترین رجحانات، پالیسیوں اور پروگراموں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ اس کا مقصد رابطہ قائم کرنے، سیکھنے اور بہترین طور طریقوں کو مشترک کرنے کی غرض سے کمیونٹی ریڈیو اسٹیشنوں کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہ...